(رائٹر)امریکہ میں صدارتی عہدے کےلئے ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے شامی جنگ بندی معاہدے کو توڑنے کےلئے روس کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
مسٹر ٹرمپ نے روس
پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ساتھ شامی جنگ بندی معاہدے کوتوڑنے کے لئے روس ہی مکمل طورپر ذمہ دار ہے ۔
مسٹر ٹرمپ نے روس پر امریکی رہنماؤں کا احترام نہ کرنے کا بھی الزام لگایا۔